ایرا پھیری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بار بار ایک جگہ سے اٹھا کر کوئی چیز لانے اور پھر وہیں لے جانے کا عمل، سودا خرید کر بار بار اس کو پھیرنا اور بدلوانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بار بار ایک جگہ سے اٹھا کر کوئی چیز لانے اور پھر وہیں لے جانے کا عمل، سودا خرید کر بار بار اس کو پھیرنا اور بدلوانا۔